یہ کہنا کیسا ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہیں تھی ؟

سوال: یہ کہنا کیسا ہے  کہ نماز نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کو بھی معاف نہیں تھی   ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قائل کی مراد یہ ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی فرض تھی تو یہ کہنے میں حرج نہیں ،البتہ اگر مراد کچھ اور ہے تو وضاحت کریں ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے