یہ کہا جاتا ہے کہ نماز میں ٹخنے نگے ہونے چاہئے تو کیا اس مسئلہ کی رو سے جرابیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نماز میں ٹخنے نگے ہونے چاہئے تو کیا اس مسئلہ کی رو سے جرابیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: جرابیں پہن کرنمازپڑھنااس میں داخل نہیں لہذاجرابیں پہن کرنمازپڑھی توشرعاکوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے