سوال: یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟
جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس کے علاوہ کسی اور جگہ جہاں کاامام امامت کی شرائط پرپورااترتا ہے،تو وہاں اس کے پیچھے جمعہ پڑھا جائے،اس فاسق امام کے پیچھے جمعہ پڑھنا جائز نہیں ، اور اگر ایسا امام نہ ملے، تو اس داڑھی منڈے کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی جائےگی۔