یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟

سوال: یہاں آفس میں شوز پہنے ہوتے ہیں توکیا اتار کر پاؤں دھونے میں مسئلہ ہوتا ہے تو کیا یہاں وضو کرتے ہوئے ہمیں پاؤں نہ دھونے کی رخصت ہوگی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں وضو کرنے میں پاؤں نہ دھونے کی شرعاً کوئی رخصت نہیں ،وضو کرنے میں پاؤں کو دھونا  ضروری ہوگا ،بغیر پاؤں دھوئے وضو نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے