سوال: یورپ میں مورگیج پر گھر لینا کیسا ہے؟
جواب: کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔
البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کا شئیرہے اس بینک سے سود پر قرض لینے کی اجازت نہیں ۔