یورپ میں بعض لوگ ایسا کرتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیوی کا نام کسی اسٹور کے ملازمین میں لکھوادیتا ہے ،لیکن عورت کام نہیں کرتی حکومت کے کاغذوں میں وہ عورت کام کررہی ہوتی اور یہ شخص اسٹور کے مالک کو وہ رقم دیتا ہے جو اسٹور کے مالک نے اپنے ملازم کا ٹیکس دیناہوتاہے،ہرمہینے یہ دیتارہتاہے اورپھرتھوڑے مہینوں بعدیہ ظاہرکیاجاتاہے کہ کام نہیں رہا،لہذاحکومت ملازمین کی مالی معاونت کرے توایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: یورپ میں بعض لوگ ایسا کرتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیوی کا نام کسی اسٹور کے ملازمین میں لکھوادیتا ہے ،لیکن عورت کام نہیں کرتی حکومت کے کاغذوں میں وہ عورت کام کررہی ہوتی اور یہ شخص اسٹور کے مالک کو وہ رقم دیتا ہے جو اسٹور کے مالک نے اپنے ملازم کا ٹیکس دیناہوتاہے،ہرمہینے یہ دیتارہتاہے اورپھرتھوڑے مہینوں بعدیہ ظاہرکیاجاتاہے کہ کام نہیں رہا،لہذاحکومت ملازمین کی مالی معاونت کرے توایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق امداد حاصل کرنا  ناجائز وگناہ ہے کہ یہ معاملہ دھوکہ دہی اور جھوٹ پر مشتمل ہے  اور جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا یہ سخت ناجائزو گناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے