سوال: یری بیوی کے پاس سونا ہے جس پر زکوٰۃ لازم ہے ،تو وہ زکوٰۃ میں نے دینی ہے یا بیوی نے؟
جواب:آپ کی بیوی اگر سونے کی مالک ہے،تو زکوٰۃ کی تمام شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی بیوی کو ادا کرنا لازم ہوگی،البتہ اگر آپ ان کی طرف سے زکوٰۃ دینا چاہیں تو ان کی اجازت سے زکوۃ دے سکتے ہیں ۔