ہندوکوسلام کرناکیساہے؟

سوال: ہندوکوسلام کرناکیساہے؟

جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔

یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی  فتنہ کا خوف ہوتو جواب میں توفقط ’’وعلیکم‘‘کہہ دیں اوراگراسقدر پراقتصار میں بھی فتنے کا  خوفِ صحیح ہوتو  جوابا اس کے فرشتوں کی نیت سے وعلیکم السلام  کہہ سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے