ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہندوستان میں جو بینک کی نوکری کرتا ہے کیا یہ جائز ہے؟

جواب: بینک کی ایسی نوکری  کرنا حرام ہے کہ جس میں سودی دستاویز لکھنا پڑے یا اس پر گواہ بننا پڑے یا سودی کام میں معاونت کرنی پڑے ،البتہ بینک کی وہ نوکری جن میں نہ سودی معاملہ ہو نہ معاونت جیسے گارڈ، چپڑاسی ،ڈرائیور،نیٹ ورکر وغیرہ کی نوکری یہ سب جائز ہیں۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے