ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

سوال: ہم کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں،لیکن کسی نے یہ کہہ دیاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی پوجا کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے لفظ پوجاکااستعمال جائزتوہے لیکن بعض علماء اس سے منع کرتے ہیں لہذااس کی جگہ عبادت کالفظ استعمال کرنابہترہے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے