ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں  جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک  ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟

جواب:ناموں  کو ان کی اصلی تلفظ اور اعراب کے ساتھ ہی پڑھاجائے مجہول نہ پڑھا جائے ،البتہ اگر کسی نے مذکورہ ناموں کو زیر کے ساتھ پڑھنے کی بجائے زبر کے ساتھ پڑھ  دیا ،تو ایسا شخص گناہ گار نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے