سوال: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟
جواب: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنےبیماریاں دور ہوں اس بارے تو علم نہیں،البتہ فقہاء نے یہ لکھا ہے کہ ناخن کاٹ کر دفن کردینے چاہئے،بیت الخلاء یاغسل خانے میں نہ پھینکے جائیں،وہاں پھینکنا مکروہ ہے کہ اس سے بیماری پیدا ہوتی ہے۔