گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟

سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟

جواب: زین المجالس نامی  کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے  ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے  ۔وضاحت کے ساتھ سوال دوبارہ بھیجیں ۔البتہ یہ خیال رکھا جائے کہ وعظ  ونصیحت صرف وصرف مستد علماء اہلسنت کی کتابوں سے ہی کیا جائے ،اس بارے خیال رکھنا نہایت ضروری ہے اور پھر مواد کا بھی مستند ہونا ضروری ہے۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے