سوال: گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
جواب: گھر خریدنے کی نیت سے جمع کی گئی رقم اگر نصاب کو پہنچے تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہو گی۔

Tags :گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟