گوشت کے حساب سے جانور بیچنا کیسا

سوال: یہاں اس طرح قربانی کے لئے گائے بیچتے ہیں کہ قربان کرنے کے بعدجتنا گوشت نکلے گا اس  حساب سے آپ سے رقم لے لی جائے گی،تواس طرح خریدوفروخت کرنا کیساہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق خریدوفروخت کرنا جائز نہیں،البتہ ذبح کرنے سے پہلے جانور کو تول کر خریدنا چاہیں تو خرید سکتے ہیں ۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے