گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟

جواب:گوشت کی چھوٹی چھوٹی رگو ں میں جو خون رہ جاتا ہے ،یہ پاک ہوتا ہے ،لہذا کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے