گلاس پر کعبہ کا فوٹو ہو تو اس گلاس کو الٹا رکھنے میں حرج تو نہیں ؟

سوال: گلاس پر کعبہ کا فوٹو ہو تو اس گلاس کو الٹا رکھنے میں حرج تو نہیں ؟

جواب:گلاس پر کعبہ معظمہ یا گنبد خضراء کی تصاویر بنی ہوئی ہوں تو گلاس کو سیدھا ہی رکھنا چاہئے۔

اوریہ یادرہے کہ ایسے گلاس استعمال نہیں کرنے چاہیے کہ الودہ ہونے کی صورت میں انہیں دھوناپڑے گااورپھردھونے میں پانی گٹرمیں گرے گااوریہ بھی ممنوع ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے