سوال: کیا streax hair colour لگا کر نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔