کیا red bull energy drink  ریڈبل پینا جائز ہے یا حرام

سوال: کیا red bull energy drink  ریڈبل پینا جائز ہے یا حرام اگر جائز ہے تو اس کی صورت کیا ہے اگر حرام ہے تو کیوں کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کی ریڈبل پینا جائز ہے تو اس کے بارے میں کیا خیال کیا جا ئے

جواب: red bull energy drink یا کوئی اور Eergy drink پینا جائز ہے ،جب تک کہ اس میں  کسی حرام و ناپاک چیز کے شامل ہونے کا یقین نہ  ہو جائے ،کیونکہ محض وہم اور شک سے کوئی چیز حرام نہیں ہوتی ۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے