سوال: کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟
جواب:دینی تربیت دینے اور لینے کے لئے پیر اجازت شرعا لازم نہیں ،لہذا جب دینی تربیت دینے والاشخص تربیت کرنے کا اہل ہے تو کسی دوسرے شخص کو تربیت دینے کے لئے ،اس شخص کے پیر سے اجازت لینا لازم نہیں ۔