سوال: کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟
جواب:عورت کو نماز میں چوڑی پہننا ضروری نہیں ،عورت کا چوڑی پہن کر یا اتار کر دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے۔

Tags کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟