کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟

سوال: کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟

جواب:حضور علیہ الصلوٰة والسلام سے چاول کھانے کاثبوت ہماری نظرسے نہیں گزرا۔البتہ چاولوں کے فضائل میں احادیث موجودہیں مگران کوبھی علماء نے موضوع لکھاہے۔سوائے اِس حدیث کے’’سید طعام الدنیا اللحم ثم الأرز‘‘ترجمہ: دنیا کے کھانوں کا سردار گوشت ہے اورپھر چاول،جوکہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاََروایت ہے اسکو علماء نے شدید ضعیف لکھا ہے۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے