کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟

سوال: کیا  میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے  کا رشتہ ہو سکتا ہے؟

جواب: چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے جبکہ حرمتِ نکاح کی کوئی اور وجہ مثل حرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ پائی جائے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے