سوال: کیا مٹی کے برتن میں چالیس دن کے بعد کھانا کھانا حرام ہے؟
جواب:مٹی کے برتن استعمال کرنے کی شرعاً کوئی مدت مقرر نہیں ،جب تک برتن استعمال کرنے کے قابل ہے اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔یہ کہنا کہ 40 دن بعد ان میں کھاناحرام ہے سراسر غلط بات ہے بلکہ شریعت مطہرہ پر افتراء ہے۔