سوال: کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟
جواب:مسجد کا پانی بیچنا جائز نہیں کہ مسجد کا پانی نمازیوں کے وضو و غسل اور مسجد کی ضروریات میں استعمال کرنے کے لئے ہوتا ہے ،بیچنے کے لئے نہیں ۔

Tags کیا مسجد کا پانی بیچ سکتے ہیں؟