کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟

سوال: کیا ماں کی زکوٰۃ بیٹادے سکتا ہے؟

جواب:بیٹا ماں کی زکوٰۃ اپنی طرف سے ادا کر سکتا ہے جبکہ ماں کی اجازت سے ادا کرے ،اگر بلااجازت ادا کر دی تو ماں کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے