کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ   چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ رہے،کیونکہ ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے اس جرم کو اتارے بغیر وضو نہیں ہوگا، ،لہذااسے اتارنافرض ہوگا،ہاں اگرلگ گئی اور اب اسے چھڑانے میں ضررواذیت ہوتو معاف ہے ،ا لبتہ ایسی مہندی جسے اتارنے کے بعد جرم نہیں  رہتا صرف مہندی کا رنگ رہ جاتا ہے تو اس مہندی کے رنگ کے ہوتے ہوئے وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے