کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟

سوال: کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟

جواب: عقیقہ کرنا  سنت مبارکہ ہے اس سنت پر عمل کرنا یقیناً بڑے ثواب کا کام ہے   ،لیکن عمرہ پر جانے کے لئے  اپنا یا اپنے بچوں کا عقیقہ   کرناشرط نہیں  ،لہذا عقیقہ کئے بغیر  بھی عمرہ پر جانا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے