سوال: کیا طالبات اپنے مخصوص ایام میں قرآن پاک سیکھ اور پڑھ سکتی ہیں ؟
جواب:عورت کاایام مخصوصہ میں قرآن پڑھناخواہ دیکھ کر ہویازبانی حرام ہے،اسی طرح قرآن کوچھونا بھی اس حالت میں حرام ہے اوریہ ممانعت عام ہے خواہ مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والی ہویانہ ہو۔