کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:شراب پینا اگرچہ سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لیکن اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے