سوال: کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟
جواب:صرف اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہے جو مال تجارت ہو یعنی وہ زمین جسے بیچنے کی غرض سے خریدا ہو اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہو،اس زمین کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہونے اور زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔