کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟

سوال: کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟بعض کہتے ہیں کہ جو دنیا میں کلین شیو ہوگا اس کی جنت میں داڑھی ہوگی،جو دنیا میں داڑھی رکھے گا اس کے جنت میں داڑھی نہیں ہوگی ،کیا یہ درست ہے؟

جواب:داڑھی رکھنا واجب ہے ،داڑھی منڈانایا ایک مشت سے کم کروانا سخت ناجائز و گناہ ہے ،البتہ دنیا میں داڑھی ہویا نہ ہو جو مرد جنت میں جائے گا اس کی جنت میں داڑھی نہیں ہوگی۔

ایسا کہنا کہ ’’ کہ جو دنیا میں کلین شیو ہوگا اس کی جنت میں داڑھی ہوگی ،جو دنیا میں داڑھی رکھے گا اس کے جنت میں داڑھی نہیں ہوگی‘‘ درست نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے