کیا دانت یا مسوڑے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا دانت یا مسوڑے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: دانت یا مسوڑے سے نکلنے والا خون اگر تھو ک پر غالِب ہے تو وُ ضو ٹو ٹ جا ئے گا ورنہ نہیں۔اور غَلَبہ کی شَناخت یہ ہے کہ اگر تھو ک کا رنگ سُر خ ہو جا ئے تو خون غالِب سمجھا جائے گااور وُضو ٹوٹ جائیگایہ سُرخ تھو ک نا پا ک بھی ہےاوراگر تھو ک زَرد ہو تو خون پر تھوک غالِب مانا جا ئے گا لہٰذا نہ وُضو ٹو ٹے گا نہ یہ زَرد تھو ک ناپاک۔

(دعوت اسلامی)

ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے