کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا دارالمدینہ میں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب:دارالمدینہ کو تو زکوٰۃ نہیں دے سکتے ،البتہ دارالمدینہ والے،دارالمدینہ کے علاوہ  دعوت اسلامی کے  دیگروہ شعبہ جات کہ جن میں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے،ان کے لیے مانگیں تو دے سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے