کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا امریکہ  میں گھرکے لئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں؟

جواب: کفارکاایسابینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔

البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کاشئیرہے اس بینک سے سودپرقرض لینے کی اجازت نہیں ۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے