سوال: کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟
جواب:بغیر سوئے الٹے لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،البتہ عذر شرعی کے بغیر الٹالیٹنا مناسب نہیں ،اس سے بچنا چاہیئےکہ حدیث میں فرمایاکہ یہ جہنمیوں کاطریقہ ہے۔

Tags الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟