کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

سوال: کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

جواب:بالغ لڑکی کا اجنبی مرد خواہ مسلمان ہو یا کافراس سے کان چھدوانے کی شرعاً اجازت نہیں ،لہذا یہ کام کسی عورت سے کروایا جائے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے