کیابالوں میں ایسا کلر لگانا جائز ہے کہ جو چھاؤں میں کالا نظر آئے اوردھوپ میں براؤن محسوس ہو ؟

سوال: کیابالوں میں  ایسا کلر لگانا جائز ہے کہ جو چھاؤں میں کالا نظر آئے  اوردھوپ میں براؤن محسوس ہو ؟

جواب:مردکوسوائےحالتِ جہادسرکےبالوں پرکالارنگ لگانامطلقاََحرام ہے،یونہی سریاداڑھی کے بالوں کوایسےرنگ سے رنگناجودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو چاہے چھاؤں میں ہی محسوس کیوں نہ  ہو،یہ بھی ناجائزوگناہ ہے، البتہ لائٹ براؤن ہوجو دھوپ و چھاؤں میں دیکھنے والے کوبراؤن ہی لگےتواسے لگانے میں کوئی حرج نہیں۔

یونہی مرد سر یا داڑھی کو سرخ مہندی لگاسکتا ہے کہ سرخ مہندی لگاناسنت مستحبہ  ہے۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے