کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں  ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ میں کھانے  کا لقمہ نہیں   تو سلام کرنے میں حرج نہیں  ۔

 

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے