کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟

جواب:عورت کو کالے رنگ کی شلوار پہننا جائز ہے  اوریہ خیال کرتے ہوئے کہ کعبہ شریف کے غلاف کا رنگ کالا ہے تو اس وجہ سے کالے رنگ کا لباس پہننا جائز نہیں ،اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے