کپڑوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: کسی عورت کے پاس مہنگے سوٹ ہوں جواس نے شادیوں وغیرہ پرپہننے کے لیے بنوا رکھے ہوں تو کیا ان پر بھی زکو ۃبنے گی؟

جواب:وہ کپڑے جو پہننے کے لئے بنوائے ہوں  وہ اگرچہ کتنے ہی مہنگے کیوں نہ ہوں،ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے