کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟

سوال: کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟

جواب:صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے کی جگہ نہ بچے ،توقراءت بلند کر کے،سبحان اللہ کہہ کر،اشار ے کے ذریعے بیٹھنے والے کواٹھایاجاسکتاہے،البتہ پکڑکرجھٹکنایامارنااس کی اجازت نہیں کہ اگر اس طرح کرنے سے عمل کثیر ہوگیا تو نماز جاتی رہے گی۔

(دعوت اسلامی)

غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے