سوال: کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟
جواب:مذکورہ کلمات بہت سخت ہیں اور اس کے اپنے حق میں بد دعا ہیں کفر نہیں،ایسے کلمات ہرگززبان سے نہ نکالے جائیں ۔

Tags کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟