سوال: کفریہ کلام سننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: جوقطعی کفر پرمبنی کلام کودلچسپی سے سنے یااسے صحیح جانے یااس پر رضامندی ظاہر کرے ایسا شخص کافر و مرتد ہے ،اس پر توبہ،تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہے ،تو تجدید نکاح بھی ضروری ہے،یونہی اگر جامع شرائط پیر کا مرید تھا تو تجدید بیعت بھی کرے