کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: کسی کو شادی کی دعوت آئے تو جو اس کے گھر میں مہمان آئے ہیں،انہیں اپنے ساتھ شادی میں لے جاسکتا ہے یا نہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں دعوت دینے والے کی اجازت کے بغیرکسی دوسرے کواپنے ساتھ شادی کی دعوت میں لے جانے کی اجازت نہیں،اجازت لے کر، لےجانا چاہیں تو لے جاسکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے