کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟

سوال: کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ  کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟

جواب:جن سے گناہ کاسرزدہوناشرعامحال ہو اسے معصوم کہتے ہیں اوریہ صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کا خاصہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں ہوسکتا،لہذا ان کے علاوہ کسی کو معصوم کہنے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے