کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟

سوال: کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟

جواب: احتلام کا غسل کرنے کے بعد  منی کے قطرے اگربغیر شہوت  یاسونے یا پیشاب کرنے یا چالیس قدم چلنے کے بعد آئے، تو اب دوبارہ غسل کرنا ضروری نہیں ، البتہ اگر شہوت کے ساتھ نکلے اگرچہ سونے ،پیشاب کرنے یاچالیس قدم  چلنے کے بعد ہی کیوں نہ ہو تو پھر بھی  غسل کرنا ضروری ہوگا،یونہی اگر شہوت کے ساتھ یا سونے ،پیشاب کرنے یا چالیس قدم چلنے سے پہلے منی کے قطرے آئے تو غسل کرنا ضروری ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے