کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟

سوال: کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟

جواب:مالک کی طرف سے آپ زکوٰۃ ادا کرنے کے وکیل تھے ،یہ رقم آپ کے پاس امانت تھی،اسے اپنے استعمال میں لانا جائز نہیں تھا ،جس کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے ،آپ پر توبہ کرنا ،اور جو رقم استعمال کی اسے مالک کو واپس کرنا یا مالک کی ا جازت سے مصرف تک پہنچانا ضروری ہے۔

دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے