کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:اقامت کہنا ایک معظم دینی کام ہے اس کے لئے کسی باشرع فرد کا انتخاب کیا جائے ،البتہ اس وجہ سے امام کی امامت پر کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے