کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب:عورت کو نماز میں ایڑھی چھپانا لازم نہیں ،اگر ٹخنے چھپے ہوئے ہیں اور ایڑھی کھلی  ہے تو  اس وجہ  سے نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے